Dasht E Wahshat By Mehwish Ali pdf


Dasht E Wehshat  novel is complete urdu novel .Mehwish Ali is the author of this novel.you people can easily download this novel from this website. It is full pdf.Mehwish Ali  is one of the top novelist in urdu litrature.Every type of novel is available on this website. 





رشت اور ہشت

مہوش علی کی تحریر

ہاں ارمان صاحب بس نکل رہے ہیں "۔۔۔۔۔ فائل بند کرتے اپنے مسکرا کر کہا جس پر سامنے والے میں ذرا سا حوصلہ " پیدا ہوا۔۔۔۔

سر ایک بید نیوز ہے "۔۔۔۔۔۔ انسپکٹر ارمان خان نے موبائل جیب میں ڈال کر اندر داخل ہوئے اور ایس پی برہان "

علوی سے بولا۔۔۔۔

کونسی "۔۔ الجھن سے دیکھتے برہان نے آئی بروا چکائے۔۔۔۔"

سر ہمیں جلد و قار ہائوس پہنچنا ہو گا وقار نے ہم سے جھوٹ بولا کہ اسکے گھر میں مین ڈور اور بیک ڈور کے علاوہ کوئی " دوسر ار استا باہر جانے کا نہیں، پر اصل میں "۔۔۔۔۔

کیا اصل میں "۔۔۔۔۔ برہان پریشان سا اٹھ کر چیخ پڑا انسپکٹر ارمان نے لبوں پر زبان پھیڑی۔۔۔۔۔۔۔"

سر وہ اصل میں وقار بلوچ کے اپنے بیڈ روم میں ہی ڈریسنگ مرد کے پیچھے باہر جانے کا تیسرا راستہ تھا جس کا اپنے ہمیں " نہیں بتایا اور "۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایس پی کے بگڑتے تیور دیکھ کر پھر سے چپ ہو گیا ۔۔۔۔۔

کیا قسطوں پر بات کر رہے ہو پوری بات بتائو کیا ہوا ہے تم لوگوں کو پہلے کیوں معلوم نہیں ہوا اور اب کیسے معلوم ہو گیا"

بکو سب "۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برہان کو سمجھ نہیں آرہا تھا وہ کیا کرے۔۔۔۔

Comments