Bandhan Muahabbat ka novel is complete urdu novel . Areej Shah is the author of this novel.you people can easily download this novel from this website. It is full pdf. Areej Shah is one of the top novelist in urdu litrature.Every type of novel is available on this website. ناول کا نام۔۔ بندھن محبت ابراہیم ابھی ابھی گھر آیا تھا جب ایمن اور حماد آگے پیچھے بھاگتے ہوئے اس کی طرف آئے حماد پہلے آکر باپ کے گلے لگ گیا جبکہ اس کی پرنسز چھوٹی ہونے کی وجہ سے ریسلنگ میں اپنے بھائی کا مقابلہ نہیں کر سکی بابا عادی بھائیو نے میرے بال کھینچے ایمن نے باقاعدہ اپنے بالوں کی تھی تھی پنیوں کو چھو کر بتایا جیسے ابراہیم جانتا ہی نہ ہو یہ بال کس چڑیا کا نام ہے۔ عادی تم نے بہن کے بال کیوں کھینچے ابراہیم چہرے پر مصنوعی غصہ سجا کر بولا